تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوجِیہہ" کے متعقلہ نتائج

تَوضِیْح

وضاحت، صراحت کے ساتھ بیان کرنا، تشریح، کھول کے کہنا

تَوضیحی

توضیح (رک) سے منسوب یا متعلق؛ وضاحتی.

تَوضِیحی لِسانِیات

وہ علم جس میں ماہرین لسانیات زبان کے بیانیہ حصے سے متعلق جامع نظریات مرتب کرتے اور الگ الگ زبانوں کے بیانیہ نظاموں کے بارے ممیں تفصیلی اور جامع تصریحات پیش کرتے ہیں.

تَوجِیہہ

(لفظاً) کسی کی طرف منھ پھیرنا

تَوجِیہ نَوِیس

۔(ف) مذکر۔ حُلیہ نویس۔

تَوجِیہہ کَرنا

تَوجِیہی

توجیہہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَزَہُّد

عمل زہد، تقویٰ، پرہیزگاری، عبادت

تَضحِیک کا نِشانَہ بَنانا

تَضحِیک کا نِشانَہ کَرنا

تَزَحُّر

تکیف یا درد کی شدت سے بھرنا ، کراہتا ، کانکھنا بچش ہونا پیچش ، مروڑ

تَزْہید

زاہد ہونے کی کوشش کرنا

تَضْحِیکی خاکَہ نِگار

بزل، بزلید یا مسخری تحریر لکھنے یا تصویر بنانے والا انگ : Caricaturist کا ترجمہ.

تَظہِیر کَرنا

تَضْحِیکی

تضحیک (رک) سے منسوب ، رک : تضحیکی خاکہ.

تَذْہِیب کار

ملمع کا کام کرنے والا

تیز ہَوا

تند ہوا ، جھکّڑ.

تیز ہوش

عقل مند، ہوش مند، چوکنا، تیز عقل، تیز فہم، صاحب لیاقت، صاحب فراست، سمجھدار

تَضْحِیکی خاکَہ

ہزلیہ تحریر، ایسی تحریر جس میں ہن٘سی اڑائی گئی ہو، مسخری یا مذاقیہ تحریر یا تصویر

تضْحِیک

تمسخر، ہنْسی اڑانا، مضحکہ، تذلیل

تَزْحِیْر

دردِ زہ سے کراہنا

تَزاحُم

آپس میں ہجوم کرنا، بھیڑ کرنا، ایک دوسرے کو دھکینا (مراد) ٹکراو، کشمکش

تَظْہِیر

تَظاہُر

پیٹھ سے پیٹھ ملا کر کھڑا ہونا

تَذْہِیب

سونے کا خول چڑھانا طلائی ملمع کرنا

تیز ہونا

چمک اٹھنا ، نکھرنا.

تازَہ ہونا

۔۱۔ہرا ہونا۔ سرسبز ہونا۔ ۲۔جان آنا۔ دَم آنا۔ ۳۔سُستانا۔ آرام لینا۔ ۴۔موٹا ہونا۔ پھولنا۔ فربہ ہونا۔ ۵۔گرما گرم ہونا۔ نیا ہونا۔ حال کا ہونا۔

تیز حُصُولی

استفادے میں عجلت کرنا ، جلدی جلدی حاصل کرنا.

تَوزِیعِ حال

مطالبہ کی تحصیل ظاہر کرنے کے واسطے صاحب کلکٹر ہر مہینے ایک حساب بھیجتا ہے جس میں ہر مہینے کا زر مطالبہ اور تحصیل اور باقی مندرج ہو.

عَقْلی تَوجِیہ

کسی بات کی ایسی وجہ یا دلیل پیش کرنا جوعقل کے مطابق ہو

صاحِبِ تَوجِیہ

شاہی دور کے فوجی دفتر کا افسر جو فوج کے تمام مصارف کا اندراج اور ان کی لین دین کا انتظام کرتا تھا.

سَبُو تاژ

توڑ پھوڑ ، شرارت انگیزی ، خلل اندازی ، چلتے ہوئے کام میں رکاوٹ ڈالنا ، کام خراب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوجِیہہ کے معانیدیکھیے

تَوجِیہہ

taujiihतौजीह

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَجَهَ

تَوجِیہہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) کسی کی طرف منھ پھیرنا
  • چہرے کے خط و خال، حلیہ
  • سبب، علت دلیل
  • سبب بیان کرنا، دلیل لانا
  • (تفسیر) ایسے شبہہ کو رفع کرنا جو کسی آیت میں اس کے مفہوم کے لحاظ سے مستبعد ہو یا دو آیتوں یا حدیثوں کے باہمی متناقض ہونے یا کسی قید کے مخفی ہونے کے سبب سے پر جائے
  • (قوافی) روی ساکن کے ماقبل حرکت
  • وجہ بیان کرنا، دلیل لانا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَوضِیْح

وضاحت، صراحت کے ساتھ بیان کرنا، تشریح، کھول کے کہنا

شعر

English meaning of taujiih

Noun, Feminine

तौजीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कारण बताना, वजह ज़ाहिर करना, किसी की ओर मुंह करना, आकर्षित होना, स्पष्ट करना, साफ़ करना, यह बताना कि ऐसा क्यों है

تَوجِیہہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوجِیہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوجِیہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone