تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوجِیہہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوجِیہہ کے معانیدیکھیے
تَوجِیہہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) کسی کی طرف منھ پھیرنا
- چہرے کے خط و خال، حلیہ
- سبب، علت دلیل
- سبب بیان کرنا، دلیل لانا
- (تفسیر) ایسے شبہہ کو رفع کرنا جو کسی آیت میں اس کے مفہوم کے لحاظ سے مستبعد ہو یا دو آیتوں یا حدیثوں کے باہمی متناقض ہونے یا کسی قید کے مخفی ہونے کے سبب سے پر جائے
- (قوافی) روی ساکن کے ماقبل حرکت
- وجہ بیان کرنا، دلیل لانا
شعر
اثر کے شعر میں حسن و کشش کی ہے توجیہہ
نئی جہت نہ سہی زیب داستان تو ہے
بہار کی کوئی توجیہہ اور کیا کیجے
تمام رنگ تمہارے شباب کا سا تھا
جفا بدلے وفا کے اور محبت کی جزا نفرت
مٹے گی کیا کسی توجیہہ سے شرمندگی دل کی
English meaning of taujiih
Noun, Feminine
- cause, justification, explanation, causation, excuse, ascribe
- explaining, accounting for
- illustrating
- illustration
- argument
- adjustment of accounts
- assessment
- a statement, a description-roll
- calling one's attention (to)
तौजीह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कारण बताना, वजह ज़ाहिर करना, किसी की ओर मुंह करना, आकर्षित होना, स्पष्ट करना, साफ़ करना, यह बताना कि ऐसा क्यों है
تَوجِیہہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوجِیہہ)
تَوجِیہہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔