تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوق دار" کے متعقلہ نتائج

طَوق دار

سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں ننگی اور لمبی ہوتی ہیں، گردن اور چون٘چ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوق دار کے معانیدیکھیے

طَوق دار

tauq-e-daarतौक़-ए-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

طَوق دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارس اور جل مرغی کی قسم کا ایک پرندہ جس کی ٹانگیں ننگی اور لمبی ہوتی ہیں، گردن اور چون٘چ بھی نسبتاً لمبی ہوتی ہے اکثر دلدل میں رہتا ہے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیاں اور کیڑے مکوڑے پکڑ کر کھاتا ہے
  • ایک قسم کا بکرا جس کے جسم پر حلقے بنے ہوتے ہیں.

شعر

English meaning of tauq-e-daar

Noun, Masculine

  • a kind of goat, a kind of bird like stork, heron

तौक़-ए-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का बकरा जिस के जिस्म पर घेरे बने होते हैं
  • सारस और जल मुर्ग़ी की प्रकार का एक पक्षी जिसकी टांगें नंगी और लंबी होती हैं, गर्दन और चोंच भी निसबतन लंबी होती है अक्सर दलदल में रहता है और छोटी छोटी मछलियां और कीड़े मकोड़े पकड़ कर खाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوق دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوق دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words