تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

اطاعت کرنا

ہاتھ گَلے میں ڈالنا

پیار سے بانہیں گلے میں ڈال دینا ، گلے لگانا .

لَعْنَتی کے طَوق گَلے میں ڈالْنا

رک : لعنت کے طوق گردن میں ڈالنا.

شاہِدِ اَجَل کے گَلے میں ہاتھ ڈالنا

مرجانا

گَلے میں ڈالْنا

۔پیرہن پہنّا۔؎

گَلے میں زَنجِیر ڈالْنا

۔دیوانے کے گلے میں زنجیر ڈالتے ہیں۔؎

گَلے میں طَوق ڈالْنا

رک: گلے میں طوق پڑنا.

پاوں گَلے میں ڈالْنا

قائل کر دینا ، دوسرے ہی کی دلیلوں سے اسے قائل کر دینا.

گَلے میں ڈھول ڈالْنا

مصیبت مول لینا، اپنے لیے خود مشکل پیدا کرنا.

اَپنا پَھنْدا دُوسرے کے گَلے میں ڈالنا

اپنی گلو خلاصی کے لیے دوسرے کو مصیبت میں پھنسانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا کے معانیدیکھیے

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

tauq-e-Gulaamii gale me.n Daalnaaतौक़-ए-ग़ुलामी गले में डालना

محاورہ

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا کے اردو معانی

  • اطاعت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوقِ غُلامی گَلے میں ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words