تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوْقِیْع" کے متعقلہ نتائج

تَوْقِیْع

(عموماً بادشاہ یا حاکم وقت کے) دستخط، مہر یا نشان جو احکام اسناد اور فرامین پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْقِیْع کے معانیدیکھیے

تَوْقِیْع

tauqii'तौक़ी'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: خوشنویسی فقہ

اشتقاق: وَقَعَ

تَوْقِیْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عموماً بادشاہ یا حاکم وقت کے) دستخط، مہر یا نشان جو احکام اسناد اور فرامین پر ہو
  • (بادشاہ یا حاکم وقت کی جانب سے) سند یا فرمان وغیرہ جو دستخطی یا مہر شدہ ہو
  • اس خط یا حکم بادشاہی کو کہتے ہیں جو کہ حالت قہر میں تحریر کیا جائے
  • (فقہ) جس میں دعویٰ لکھا گیا قبل جواب دوسرے کے‏، پھر جب اس نے جواب دیا اقامت بینہ ہوئی تو وہ توقیع ہے
  • (خوشنویسی) خط رقاع کی فرع، یہ خط توقیعات کے لکھنے میں مستعمل تھا
  • (علم معیشت) ہنڈی کی خرید و فروخت میں جو فریقین کے نام پشت پر لکھے جاتے ہیں اس طریق کو اصطلاحاً توقیع کہتے ہیں

English meaning of tauqii'

Noun, Feminine

  • royal order, official attestation, verification
  • signing (an order) with the royal signet
  • the royal signet put to diplomas, letters patent, and other public deeds

तौक़ी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह का किसी राजादेश पर हस्ताक्षर करना, मोहर, निशान, वह राजादेश जिसमें किसी बात पर क्रोध प्रकट किया गया हो।

تَوْقِیْع کے متضادات

تَوْقِیْع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوْقِیْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوْقِیْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words