تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَور بے طَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَور بے طَور ہونا

(عور) موقع بے موقع ہونا ، کل بے کل ہونا.

طَور طَور ہونا

حالت بدلنا ، حال متغیّر ہونا.

طَور بُرے ہونا

حال خراب ہونا ، پریشان ہونا.

طَور دُرُسْت ہونا

راہ ہموار ہونا ، حالات موافق ہونا .

بے طَور

بری طرح، بہت زیادہ

دِلی طَور پَر مَمْنُون ہونا

بہت شکر گزار ہونا .

بے طَور نَظَر آنا

غصہ میں ہونا، معمول سے مختلف حالت میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَور بے طَور ہونا کے معانیدیکھیے

طَور بے طَور ہونا

taur be-taur honaaतौर बे-तौर होना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

طَور بے طَور ہونا کے اردو معانی

  • (عور) موقع بے موقع ہونا ، کل بے کل ہونا.
  • تیور بدلنا.
  • چال چلن خراب ہونا ، لچَھن بگڑنا.
  • حالت غیر ہونا ، قریبِ مرگ ہونا.
  • صورتِ حال بگڑنا ، گڑبڑ ہونا.

तौर बे-तौर होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. हालत ग़ैर होना, करीब-ए-मर्ग होना
  • ۲. सूरत-ए-हाल बिगड़ना, गड़बड़ होना
  • ۳. चाल चलन ख़राब होना, लच्छन बिगड़ना
  • ۵. (अविर) मौक़ा बे मौक़ा होना, कल बे-कल होना
  • तेवर बदलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَور بے طَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَور بے طَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words