تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوْشِیح" کے متعقلہ نتائج

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَوشِیحِیَّہ

توشیح (رک) سے منسوب یا متعلق، رک: توشیحی.

تَوِشیحی

توشیح (رک) سے منسوب.

صَنْعَتِ تَوشِیح

(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْشِیح کے معانیدیکھیے

تَوْشِیح

taushiihतौशीह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: بدیع

اشتقاق: وَشَحَ

  • Roman
  • Urdu

تَوْشِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا
  • (بدیع) ایسے اشعار جن کے ہر مصرعے یا ہر بیت کے پہلے حروف جمع کرنے سے کوئی نام، شعر یا عبارت پیدا ہو
  • (لغوی معنی: بدّھی گلے میں ڈالنا، آرایش کرنا) علم بیان کی ایک صنعت کا نام جس میں شاعر ہر مصرع یا بیت کے اوّل ایسے حروف لاتا ہے کہ اگر ان سب کو بالتّرتیب جمع کیا جائے تو خود شاعر یا ممدوح کا نام نکلے

English meaning of taushiih

Noun, Feminine

  • adorning, decorating
  • putting a belt or girdle (on)
  • acrostic
  • arranging verses so that the initials of the lines being put together may form some word or verse

तौशीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गले में हार डालना, सजाना, सँवारना, एक अलंकार जिसमें चंद शेरों या मिस्रों के पहले अक्षर एकत्र करने से किसी का नाम अथवा अक्षरों की संख्या ‘अबज़द' के हिसाब से जोड़ने पर कोई विशेष साल निकलता है ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَوشِیحِیَّہ

توشیح (رک) سے منسوب یا متعلق، رک: توشیحی.

تَوِشیحی

توشیح (رک) سے منسوب.

صَنْعَتِ تَوشِیح

(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوْشِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوْشِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone