تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری" کے متعقلہ نتائج

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری کے معانیدیکھیے

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

tavaa na taGaarii kaahe kii bhaTiyaariiतवा न तग़ारी काहे की भटियारी

نیز - تَوا نہ کنڈا نہ چُلہاری کہے نار میں ہوں بھٹیاری

ضرب المثل

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری کے اردو معانی

  • خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا
  • پاس کچھ نہ ہو اور ظاہرداری بہت ہو تو یہ کہاوت کہتے ہیں
  • جب بے سر و سامان اور نا اہل شخص اپنے آپ کو اسباب سے پُر اور اہل سمجھے تب بھی ایسا کہتے ہیں

तवा न तग़ारी काहे की भटियारी के हिंदी अर्थ

  • झूठी आत्मप्रशंसा करना, कोरी शेख़ी दिखाना
  • पास कुछ न हो और दिखावा बहुत हो तो यह कहावत कहते हैं
  • जब साधनहीन एवं अयोग्य व्यक्ति अपने-आप को साधनसम्पन्न एवं योग्य समझे तब भी ऐसा कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words