تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوالُد و تَناسُل" کے متعقلہ نتائج

تَناسُل

افزائشِ نسل، اولاد پیدا کرنا

تَناسُلِیَّہ

رک : تناسلی.

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناسُلی اَعْضا

افزائش نسل سے متعلق اعضا

تَناسُلی عُضْو

تناسل سے متعلق عضو ، عضو تناسل ، وہ عضو جس کا تعلق افزائسش نسل سے ہے

تَناسُلِیّاتی

تناسلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تناسلی.

تَناسُلِیّات

توالد و تناسل سے متعلق علم یا امور ، تراکیب میں مستعمل.

تَناسُلِیّات دان

ماہر تناسُلیات.

آلَۂ تَناسُل

نسل بڑھانے کا عضو، عضو تناسل

نَر اَعضائے تَناسُل

(نباتیات) نر پھول کے تولیدی اعضا جو پھول کے بیچ میں ریشے جیسی ساختوں میں ہوتے ہیں

تَوالُد و تَناسُل

اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوالُد و تَناسُل کے معانیدیکھیے

تَوالُد و تَناسُل

tavaalud-o-tanaasulतवालुद-ओ-तनासुल

وزن : 1212122

تَوالُد و تَناسُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا۔ ذی روح میں توالد وتناسل جاری رہتا ہے۔
  • اولاد پیدا ہونا اور نسل چلنا.

English meaning of tavaalud-o-tanaasul

Noun, Masculine

  • propagation, generating again and again.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوالُد و تَناسُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوالُد و تَناسُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone