تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواضُع سے کام لینا" کے متعقلہ نتائج

تَواضُع سے کام لینا

عَقْل سے کام لینا

سوچنا، غور کرنا

کَج فَہْمِی سے کام لینا

الٹی سمجھ کا آدمی ہونا، بے وقوف ہونا

زَبان کا کام ہاتْھ سے لینا

اِشارے کرنا، زبان کے بجائے ہاتھ سے کوئی بات کہنا یا سمجھانا

ہوش سے کام لینا

ہوشیاری اور عقل مندی دکھانا ، سمجھ سے کام لینا ۔

نَرْمی سے کام لینا

رعایت برتنا ، بردباری اور تحمل سے کام لینا ، بجائے غصے کے ہنس کے کچھ سمجھانا یا کہنا

سُسْتی سے کام لینا

حوصَلے سے کام لینا

صَبْر سے کام لینا

صبر کرنا، برداشت کرنا، ضبط کرنا

تَرَس سے کام لینا

ترس کھانا، رحم کرنا.

کَسْرِ نَفْسی سے کام لینا

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواضُع سے کام لینا کے معانیدیکھیے

تَواضُع سے کام لینا

tavaazo' se kaam lenaaतवाज़ो' से काम लेना

English meaning of tavaazo' se kaam lenaa

  • show courtesy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواضُع سے کام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواضُع سے کام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words