تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوے کی تیری تَغار کی میری" کے متعقلہ نتائج

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوے کی تیری تَغار کی میری کے معانیدیکھیے

تَوے کی تیری تَغار کی میری

tave kii terii taGaar kii meriiतवे की तेरी तग़ार की मेरी

ضرب المثل

تَوے کی تیری تَغار کی میری کے اردو معانی

  • بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا.

तवे की तेरी तग़ार की मेरी के हिंदी अर्थ

  • बहुत फ़ायदा मेरा और थोड़ा तेरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوے کی تیری تَغار کی میری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوے کی تیری تَغار کی میری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words