تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ" کے متعقلہ نتائج

طَوِیل

لمبا، دراز

طَوِیلُ الْقَد

قد و قامت میں لمبا ، دراز قد ، بلند قامت ، بہت اون٘چا (عموماً آدمی یا کوئی چیز)

طَویل و عَریض

طویلُ القامت

قد وقامت میں لمبا، دراز قد، بلند قامت، بہت اونچا (عموماً آدمی یا کوئی چیز)

طَوِیلُ المِیْعاد

لمبے عرصہ کا، انتہائی مدّت کا، عرصۂ دراز پر محیط، دیر تک رہنے والا

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

طَوِیلُ المُدَّت

لمبے عرصہ کا، انتہائی مدّت کا، عرصۂ دراز پر محیط، دیر تک رہنے والا

طویلہ

چوپایوں خصوصاً گھوڑوں کے باندھنے کی جگہ، اصطبل، تھاں، گھیر

طَوِیلُ النَّظَر

وہ جسے دور کی چیزیں دھندلی دکھائی دیتی ہوں ، دراز نظری کا بیمار.

طَوِیلُ الْعُمْر

زیادہ عمر کا، بڑی عمر کا، لمبی عمر کا

طَوِیلُ الذَّیل

جس کا سلسلہ یا متعلقات بہت پھیلے ہوئے ہوں ، دراز دامن ، طول طویل.

طَوِیلےمیں لُتْیاہَج

رک : طویلے میں لُتیاؤ ، آپس کی پھوٹ اور جھگڑا فساد.

طَوِیلے ہی میں لُتْیاؤ

آپس ہی میں جو تم پیزار ، اپنے ہی گروہ میں پھوٹ.

طَوِیل ہونا

دراز ہونا ، بڑھنا ، طوالت اختیار کرنا.

مُخْتَصَر طَوِیل

(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل

نَبض طَوِیل

لمبی نبض ، وہ نبض جو طبعی حالت سے زیادہ لمبی ہوتی ہے اور زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے (انگ: Long pulse) ۔

بحر طویل

کلام منظوم یا شعر کو وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ فَعُولُن مَفاعِیلُن فَعُولُن مَفَاعِیلُن کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

زَراوَن٘دِ طَوِیل

نر زراوند .

با طَوِیل

(خونشنویسی) قلم کے گیارہ قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

طُول طَوِیل

بہت لمبا، دراز، جس میں بہت طوالت ہو

نَومِ طَوِیل

مدتوں رہنے والی نیند، نہایت طویل نیند، طویل مدت تک سوتے رہنا

رُخْصَتِ طَوِیلُ الْمُدَّت

لمبے عرصے کی چھٹی

کَبھی دِن بَڑا کَبھی شَب طَوِیل

رک : کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ کے معانیدیکھیے

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

taviil-muKHtasar-afsaanaतवील-मुख़्तसर-अफ़्साना

اصل: عربی

وزن : 121212222

موضوعات: صنف

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

English meaning of taviil-muKHtasar-afsaana

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone