تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضاد" کے متعقلہ نتائج

بَیر

دشمنی،عداوت، کینہ

بَیراگیَہ

رک : بیراگ

بَیر رِشْتَہ

نند، بھاوج، دیوارنی، جٹھانی، ساس، بہو اور سوت سوتیلوں کا رشتہ

بَیری

دشمن، مخالف یا بد خواہ مرد

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بَیر سے

ضد سے، دشمنی سے

بَیرَکھ

رک : بیرق.

بَیرْیا

رک : بَیری (۱).

بَیرِیَم

چان٘دی کے رن٘گ کی ایک سفید

بَیراٹی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَیراگا

رک بیراگن (۱)

بَیراگی

بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی

بَیراگ

نفس کشی، ریاضت، جوگ، فقیری، تیاگ، ایثار

بَیراق

رک : بیرق

بَیراگْنی

رک : بیراگن (۲)

بَیرُوں

اندر کا نقیض، باہر، بغیر، سوائے، علاوہ

بَیراگَن

تارک الدنیا عورت ، جوگن .

بَیرِسْٹَر

جس نے ولایت قانون کا اعلی امتحان پاس کیا ہو اور وہاں کے چار انس (کورٹ) میں سے کسی کا ممبر ہو ، (ڈگری) ببر سٹر اہٹ لا .

بَیرِسْٹَری

وکالت گری

بَیر لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا، دشمنی نکالنا

بَیر کرنا

دشمنی کرنا، عداوت رکھنا

بَیر کے رِشتے

دشمنی کے رشتے، عورت کے قدرتی دشمن، ساس، نند، بھاوج وغیرہ

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَیرا مِیٹَر

موسم کی پیشین گوئی کے لئے حال بتانے والا آلہ، ہوا کے ناپنے کا آلہ، بادپیما

بَیر پَڑْنا

عداوت ہوجانا

بَیر رکھنا

دشمنی کرنا، نفرت کرنا، عداوت رکھنا

بَیر کاڑْنا

مصالحت کراکے دل صاف کرانا ، دشمنی نفرت یا مخالفت دور کرانا

بَیر بِسانا

دشمنی مول لینا، عداوت رکھنا یا کرنا، ضد باندھنا

بَیر نِکالْنا

انتقام لینا، بدلہ لینا، دشمنی نکالنا

بَیر بانْدھنا

عدوات رکھنا ، مخالفت پر تل جانا

بَیر مول لینا

مفت کا دشمن بنانا، بلاوجہ کی دشمنی خریدنا

بَیر کَرنے والا

دشمن، عداوت رکھنے والا

بَیرَکھ دار

رک : بیرق بردار.

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بَیرا کھیری

عداوت، دشمنی، نا اتفاقی

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بَیرُون جاتی

بَیرَق بَرْدار

جھنڈا اٹھانے والا سپاہی وغیرہ.

ہَڑ بَیر

سخت دشمنی ؛ پرانی دشمنی ، پرانا بیر

اَزَلی بَیر ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

نَصِیب کو بَیر ہونا

قسمت کو دشمنی ہونا ، قسمت خراب ہونا۔

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

خودی اَور خدائی میں بَیر ہے

خدا غرور کو پسند نہیں کرتا

رَہْنا دَرِیا میں اَور مَگرمَچھ سے بَیر

رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر.

دَرِیا میں رَہنا اَور مَگرمَچھ سے بَیر

جہاں رہنا وہاں کے زبردست آدمیوں سے مخالفت رکھنا نادانی ہے

حُقّے اور باتوں میں بَیر ہے

دونوں باتیں ایک وقت میں نہیں ہوسکتیں

دَہْلِیز کے پَگے سے بَیر نَہیں جاتا

بے وقوفی کی حرکتوں سے دشمنی نہیں جاتی

دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر

جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.

ٹُوم بِنا بَیر ہے ، اَیسی بِن پانی کے کھیتی جَیسی

بغیر گہنے کے عورت ایسی جیسی کھیتی بلا پانی

االله واسطے کا بَیر

خُدا واسْطے کا بَیر

۔(دشمنی) مونث۔ بغضِ لِلّٰہ۔ ناحق کی دشمنی۔ بیجا عداوت۔

آگ پانی کا بَیر

متضاد خصوصیات والی دو چیزیں ایک جگہ نہیں رہ سکتیں، فطری مخالفت، طبعی عداوت

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

آگ پُھونْس کا بَیر

رک: آگ پانی کا بیر ، (خصوصاً) اس جگہ مستعمل جہاں یہ کہنا ہو کہ جوان مرد اور عورت کی یکجائی ٹھیک نہیں.

باپ مارے کا بَیر

پرانا بیر، موروثی عداوت، جانی دشمنی، قلبی عداوت

بادشاہ ماری پودْنی ہَم بَیر بَساوَن جائیں

مقابلے کے موقع پر ڈرپوک کا ساتھ دے کر اپنے آپ کو کیوں مصیبت میں ڈالا جائے .

ساس سے بَیر پَڑوسَن سے ناتا

بیوقوف عورت ہے

جَڑ سے بَیر، پَتّوں سے اِخْلاص

مالک سے دشمنی اور نوکروں سے دوستی ؛ بزرگوں سے دشمنی اور ان کی اولاد اور چھوٹوں سے محبت.

باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی

جس سے دشمنی اسی کے یگانوں سے دوستی، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضاد کے معانیدیکھیے

تَضاد

tazaadतज़ाद

اصل: عربی

وزن : 121

تَضاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ضد، اختلاف

    مثال - آدمی کو اس کا خیال ضرور رکھنا چاہیے کہ اس کے کہنے اور کرنے میں تضاد نہ ہو

  • (نمایاں) فرق، امتیاز
  • (بیان) ایک صنعت کا نام، نظم یا نثر میں ایسے الفاظ جمع کرنا جو ایک دوسرے کی ضد یا مقابل ہوں، صنعت تضاد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tazaad

Noun, Masculine, Singular

  • to be against one another, to bi opposed to each other, contrariety
  • incompatibility, contrariety
  • enmity, opposition
  • (Philosophy) contradiction, antithesis

    Example - Aadami ko iska khayal zaroor rakhna chahiye ki uske kahne aur karne mein tazad na ho

  • (Rhetorics) antonym
  • inconsistency, absurdity

तज़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ज़िद, मतभेद

    उदाहरण - आदमी को इसका ख़याल ज़रूर रखना चाहिए कि उसके कहने और करने में तज़ाद न हो

  • (स्पष्ट) फ़र्क़, अंतर
  • एक अलंकार का नाम, गद्य या पद्य में ऐसे शब्दों का संकलन जो एक दूसरे के विलोम या विपरीत हों

تَضاد کے مترادفات

تَضاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone