تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَضَمُّن" کے متعقلہ نتائج

تَضَمُّن

بیچ میں ملا لینا، حامل ہونا، لفظ کا معنی پر محیط ہونا

تَضْمِین

جگہ دینا، ملانا، شامل کرنا، (معانی بیان) کسی مشہور مضمون یا شعر کو اپنی نظم میں داخل یا چسپاں کرنا، دوسرے کے شعر پہر مصرعے یا بند لگانا

تَضامُن

باہم ذمہ دار ہونا.

دَلالَتِ تَضَمُّنی

ضمنی طور پر ثابت .

تَضْمِین کَرنا

compose such a poem

تَضْمِینی

(معانی و بیان) گرہ لگایا ہوا ، تضمین کیا ہوا (مصرع وغیرہ).

تُمن

دس ہزار سواروں کا دستہ، مغلیہ عہد میں سو آدمیوں کا دستہ جس میں ایک نشان باجہ اور ایک عہدہ دار ہوتا تھا، رسالہ، پلٹن

تَیَمُّن

با برکت ہونا، برکت لینا، برکت ہونا

تیمَن

گیلا کرنا، نم دار کرنا

تَرْمَن

ایک جن٘گلی لکڑی ، پاکلی ، دھوڑا.

تومَن

وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

تَمْن

وہ دھنْوا سا جو جاڑوں میں زمین پر چھا جاتا ہے ، کُہر

تَنْ مَن

جسم و جان، روح و قالب

تَبَرُّک و تَیَمُّن

برکت لینا ، برکت حاصل کرنا .

تَضَرُّع

عجز و نیاز، گریہ زاری، گڑگڑانا، رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَضَمُّن کے معانیدیکھیے

تَضَمُّن

tazammun•तज़म्मुन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَمَنَ

  • Roman
  • Urdu

تَضَمُّن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیچ میں ملا لینا، حامل ہونا، لفظ کا معنی پر محیط ہونا

Urdu meaning of tazammun

  • Roman
  • Urdu

  • biich me.n mila lenaa, haamil honaa, lafz ka maanii par muhiit honaa

तज़म्मुन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वीकार करना, अतर्गत करना, या होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَضَمُّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَضَمُّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone