تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیڑھے" کے متعقلہ نتائج

ٹیڑھے

(مجازاً) آزردہ، برہم، ٹیڑھا کی جمع، تراکیب کی مستعمل

ٹیڑھے تِرچھے

(رک : ٹیڑھا ترچھا.

ٹیڑھےتَوے کی روٹی کو گُھن نَہِیں لَگْنا

(مجازاً) بڑا مشکل کام، شریر پر کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا

ٹیڑھے تَوے کی روٹی

۔(عو) مجازاً۔ بڑا مشکل کام۔

ٹیڑھے تار کا جُوتا

۔چاندی سونے کے خمیدہ تاروں کا جوٗتا۔ ؎

ٹیڑھے تار کا

چان٘دی سونے یا کسی اور چمک دار دھات کے خمیدہ تاروں سے بنا ہوا ، (جوتے کا اوپری حصہ یا ٹوپی وغیرہ جس پر اس قسم ے تا۵روں کا کام کیا گیا ہو).

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھے کے معانیدیکھیے

ٹیڑھے

Te.Dheटेढ़े

وزن : 22

ٹیڑھے کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) آزردہ، برہم، ٹیڑھا کی جمع، تراکیب کی مستعمل
  • آزردہ، برہم

شعر

English meaning of Te.Dhe

Adjective

  • Bent, Obstinate, Offended, Opposing

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone