تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغِ آبْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ آبْدار کے معانیدیکھیے
تیغِ آبْدار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز دھار والی تلوار، چمکتی ہوئی تلوار
شعر
دیکھ کر دست ستم میں تیری تیغ آب دار
میرے ہر زخم جگر کے منہ میں آب آ جائے گا
ایسی اک تیغ آب دار لگا
پھر نہ مانگوں جو بوند پانی کی
اسے چھپاؤ کشتگاں کے دل میں راز کی طرح
یہ تیغ آب دار آستین کے لیے نہیں
English meaning of teG-e-aabdaar
Noun, Feminine
- glowing sword, sharp sword
तेग़-ए-आबदार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ धार वाली तलवार, चमकती हुई तलवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغِ آبْدار)
تیغِ آبْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔