تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغ اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ اَبْرُو کے معانیدیکھیے
تیغ اَبْرُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) طرحدار بھویں جو تلوار کی طرح خمیدہ ہوتی ہیں اور کاٹ بھی تلوار کی سی رکھتی ہیں
شعر
تیغ ابرو کے مجھے زخم کہن یاد آئے
ماہ نو کو بھی میں تلوار پرانی سمجھا
رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سے
حرام زادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا
English meaning of teG-e-abruu
Noun, Feminine
- eye-brow like a sword
तेग़-ए-अबरू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तलवार सी भँवे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغ اَبْرُو)
تیغ اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔