تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ عِشْق کے معانیدیکھیے
تیغ عِشْق کے اردو معانی
فارسی، عربی
- عشق کا خنجر
- محبت کی تلوار
- محبت کی شمشیر
شعر
اللہ رے تیغ عشق کی برہم مزاحیاں
میرے ہی خون شوق میں نہلا دیا مجھے
شاباش داغؔ تجھ کو کیا تیغ عشق کھائی
جی کرتے ہیں وہی جو مردانے آدمی ہیں
جس نے ہو لذت اٹھائی زخم تیغ عشق کی
کب وہ مرہم دان کو ڈھونڈے نمک داں چھوڑ کر
English meaning of teG-e-'ishq
Persian, Arabic
- scimitar of love, dagger of love
- sword of love
तेग़-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- प्रेम की तलवार, प्यार का खंजर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغ عِشْق)
تیغ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔