تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیکی" کے متعقلہ نتائج

ٹیکی

سہارا کیا ہوا ، بھروسہ یا اعتماد کے قابل ، یقینی

ٹِیکی

ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور، جس کو عروس کی پیشانی پر لگاتے ہیں، ٹیکا

چاند ٹِیکی

ایک قسم کا پیشانی کا زیور جو چان٘د سے مشابہ ہوتا ہے، (رک) چاند تارا معنی نمبر ۳.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیکی کے معانیدیکھیے

ٹیکی

Tekiiटेकी

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹیکی کے اردو معانی

صفت

  • سہارا کیا ہوا ، بھروسہ یا اعتماد کے قابل ، یقینی
  • ٹیک ، ٹیکا ، سہارا.
  • چلتے چلتے تھوڑی دیر کو ٹھہرنا ، قیام.
  • کہی ہوئی بات پر جما رہنے والا ، اڑنے والا ، ہٹی ، ضدی ، اڑیل
  • کھپچیوں کا ڈھان٘چا یا اڑواڑ جس کے سہارے پالی میں لڑتے ہوئے مر جانے والے مرغ کو تھوڑی دیر کے لیے کھڑا رکھا جائے، مرغ باز مرغ کے احترام کے لیے یہ عمل کرتے ہیں تاکہ حریف اس کو زندہ سمجھ کر مرعوب رہے اور رگیدے نہیں
  • وہ لکڑی جس سے چھت وغیرہ کو روک دیتے ہیں
  • رک : تھاپی
  • ۔(ھ۔ یائے اوّل ودوم معروف) ایک قسم کا نقرئی مُرصّع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر لگاتے ہیں۔ اس کو ’ٹیٖکا‘ بھی کہتے ہیں۔

English meaning of Tekii

Adjective

टेकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी टेक या प्रतिज्ञा या हठ पर अड़ा रहने वाला।
  • जिद्दी। पुं० = तकला। पुं० = टेकानी।
  • अपनी टेक या ज़िद (हठ) पर अड़ा रहने वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words