تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹیلیفُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیلیفُون کے معانیدیکھیے
ٹیلیفُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برقی طاقت کی کال جس کے ذریعے سے بات چیت کرسکتے ہیں
- تار یا بے تار برقی یا تار برقی یا سیٹلائٹ ریڈیائی رابطے کےذریعے دور سے بات چیت کرنے کا آلہ، اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک آواز وصول کرنے کا دوسرا ترسیل کا
شعر
صرف محنت کیا ہے انورؔ کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہئے
میری آواز کو آواز نے تقسیم کیا
ریڈیو میں ہوں ٹیلیفون کے اندر ہوں میں
English meaning of telephone
Noun, Masculine
- telephone
टेलीफ़ोन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विद्युत शक्ति कॉल जिसके माध्यम से बातचीत कर सकते हैं
- तार या ताररहित बिजली या तार विद्युत या उपग्रह रीडयाई संपर्क के माध्यम से संवाद करने के लिए उपकरण, इसके दो हिस्से होते हैं एक ध्वनि प्राप्त करने के लिए दूसरा वितरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹیلیفُون)
ٹیلیفُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔