تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی کا بَیل" کے متعقلہ نتائج

تیلی کا بَیل

(مجازاً) نہایت محنتی آدمی ، سخت محنت کرنے والا آدمی ، وہ شخص جو رات دن چلے ، جفا کش ، کولھو کا بیل.

تیلی کا بَیل ہو جانا

ہر وقت کام میں لگا رہنا

تیلی کا بَیلمَرے کُمْہاری سَتی ہوئے

کسی کے ساتھ بے فائدہ ہمدردی ک موقع پر مستمل.

تُو تیلی کا بَیل تجھے کیا سیر، لَگا رَہ گھانی سے

جو شخص ہر وقت کام میں لگا رہے اسے طنزاً کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا بَیل کے معانیدیکھیے

تیلی کا بَیل

telii kaa bailतेली का बैल

تیلی کا بَیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) نہایت محنتی آدمی ، سخت محنت کرنے والا آدمی ، وہ شخص جو رات دن چلے ، جفا کش ، کولھو کا بیل.
  • ایک ہی راستہ پر آنکھ بند کر کے چلنے والا.
  • مسلسل کام کرنے والا.
  • ۔مذکر۔ جو رات دن محنت کرتا رہے۔ کولھوٗ کا بیل۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of telii kaa bail

Noun, Masculine

  • hardworking person

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی کا بَیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی کا بَیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words