تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے کے معانیدیکھیے
تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے
telii kaa tel jale mash'alchii muft ku.Dhe•तेली का तेल जले मश'अलची मुफ़्त कुढ़े
نیز - تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی کا دل جلے, تیلی کا تیل جلے مَشْعَلْچِی کی جان
ضرب المثل
تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے کے اردو معانی
- نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے
- ایک کو خرچ کرتے دیکھ دوسرا پریشان ہو، خرچ کسی کا ہو کڑھے کوئی
English meaning of telii kaa tel jale mash'alchii muft ku.Dhe
- be over-solicitous for something
तेली का तेल जले मश'अलची मुफ़्त कुढ़े के हिंदी अर्थ
- हानि किसी की हो दुख किसी को हो
-
एक को ख़र्च करते देख दूसरा परेशान हो, ख़र्च किसी का हो कुढे कोई
विशेष - पाठा- तेली का तेल जले मश'अलची के पोद फटें।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے)
تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔