تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیلی راجا" کے متعقلہ نتائج

تیلی راجا

(مجازاً) نہایت میلا کچیلا آدمی ، بڑا غلیظ آدمی.

کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی

ادنیٰ اور اعلیٰ کا کیا مقابلہ

کَہاں گَنگُو تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کَہاں گَنگْوا تیلی اَور کَہاں راجا بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گنگا / گنوا تیلی.

کُجا راجَہ بھوج ، کُجا گَنگا تیلی

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی ، چہ نسبت خاک را با عالم پاک (جہاں حیثیت کا زیادہ فرق ہو وہاں بولتے ہیں).

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوگ

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

کَہاں گَنگا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

کَہاں گانگْلا تیلی اَور کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجَہ بھوج اور کہاں گَن٘گا / گَن٘گْوا ، تیلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی راجا کے معانیدیکھیے

تیلی راجا

telii-raajaaतेली-राजा

وزن : 2222

تیلی راجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) نہایت میلا کچیلا آدمی ، بڑا غلیظ آدمی.
  • فقیروں کا ایک گروہ جو تیل مانگ کر اپنے کپڑوں اور سر پر ملتا ہے.
  • ۔مذکر۔۱۔فقیروں کا ایک فرقہ جو تیل مانگ کر اپنے کپڑوں اور سر پر مَلا کرتا ہے۔ ۲۔نہایت میلے کپڑے پہننے والاآدمی۔

English meaning of telii-raajaa

Noun, Masculine

  • a class of mendicants who beg for oil which they apply to their heads and clothes, a dirty vagabond

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیلی راجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیلی راجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words