تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیندُوا" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیندُوا کے معانیدیکھیے

تیندُوا

te.nduvaa तेंदुवा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

تیندُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں
  • ایک درندہ جو چیتے کی قسم سے ہوتا ہے کھال پر سیاہی کے چوڑے چوڑے گل ہوتے ہیں افریقہ میں یکرن٘گ سیاہ بھی ہوتا ہے ، تیز رفتار اور قوی ہوتا ہے، باگھ ، بکھرا ، پلنگ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of te.nduvaa

Noun, Masculine

  • leopard, a panther like animal, Panthera pardus

तेंदुवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीते की जाति का एक हिंसक पशु
  • अफ़्रीका और एशिया के घने जंगलों में पाया जाने वाला चीते की जाति का एक माँसाहारी हिंसक जानवर

تیندُوا سے متعلق دلچسپ معلومات

تیندوا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیندُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیندُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone