تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیسو" کے متعقلہ نتائج

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

ٹیسُو بَنانا

(کنایۃً) ہن٘سی اڑانا

ٹیسُو نِکَلْنا

لڑکوں کا ٹیسو (معنی نمبر ۲ کو لے کر جلوس وغیرہ کی صورت میں گھومنا پھرنا.

ٹیسُو کا گِیت

وہ تک بندی جسے لڑکے ٹیسو کے ساتھ ساتھ کہتے پھرتے ہیں

ٹیسُوا

رک : ٹِسوا، آن٘سو

کَبُھو نَہ کُبھو ٹیسُو پُھولا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس سے کبھی کوئی نیک کام ہو جائے

آنکھوں میں ٹیسُو پُھولْنا

زرد ہی زرد نظر آنا، نگاہوں میں خوشی کا سماں پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیسو کے معانیدیکھیے

ٹیسو

Tesuuटेसू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ٹیسو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش
  • ایک ہندو بہادر جس کا مٹی کا پتلا لڑکے دسہرے کے دنوں میں نکالتے ہیں اور گھر گھر لیے پھرتے ہیں اور دسہرے کے دن اس کو توڑ پھوڑ ڈالتے ہیں
  • سردیوں کی شروعات میں توراتر کے دوران منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک جشن جس میں گاتے ہوئے گھر گھر جاتے ہیں، اس جشن میں گائے جانے والے گیت، جھانجھی
  • بڈھا آدمی جو رن٘گین لباس پہنے ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Tesuu

Noun, Masculine

  • flower of dhak tree, Butea Frondosa
  • effigy of the head of Tesu, a mystical hero, carried about in the month of Asin
  • a kind of play

टेसू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढाक का पेड़ या फूल जिस में से पीला रंग निकाला जाता है, पलाश या किंशुक का फूल
  • एक हिंदू बहादुर जिस का मिट्टी का पुतला दसहरे के दिनों में निकालते हैं और घर घर लिए फिरते हैं और दसहरे के दिन उस को तोड़ फोड़ डालते हैं
  • शारदीय नवरात्र का एक उत्सव जिसमें गाते हुए घर-घर जाते हैं, उक्त उत्सव में गाए जाने वाले गीत, झाँझी
  • बूढ्ढा आदमी जो रंगीन लिबास पहने हो

ٹیسو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیسو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیسو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone