تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز نَظَر کے معانیدیکھیے
تیز نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دوربیں، دوررس نظر رکھنے والا
- تاڑنے اور بھانْپنے والا، ہشیار
- کڑی نظر والا، جس کی نظر درشت اور غضبناک ہو
اسم، مؤنث
- کڑی نگاہ، غصے کی نظر
English meaning of tez-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- sharp-sighted, high thinking, far reaching
- discriminating, keen-eyed, alert
- eagle eye, accipitrine eye
Noun, Feminine
- the sight of anger
तेज़-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी दृष्टि तीव्र हो, जो दूर तक देख सके, जो बारीक़ चीजें देख सके, तीव्र-दृष्टि
- ताड़ने और भान वाला, होसियार
- कड़ी दृष्टी वाला, जिसकी दृष्टी में क्रोध हो, तीक्ष्ण दृष्टि
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कड़ी निगाह, ग़ुस्से की दृष्टी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز نَظَر)
تیز نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔