تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیز پَر" کے متعقلہ نتائج

تیز پَر

تیز اڑنے والا، اونْچا اڑنے والا

تیز پَرا

لڑنے میں حریف کے انی مارنے کے بجائے پر مارنے کا عادی مرغ جو اچک اچک کر بازو جھڑ پائے اور مارے.

تیز پَری

تیز پر کی حالت و کیفیت، تیز اڑان، اونچی اڑان

تیز پَرْواز

جلد اڑنے والا.

تیز پَرْوازی

رک : تیز پری.

کِسی پَر چُھری تیز رَہنا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

کِسی پَر چُھری تیز ہونا

کسی کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے رکھنا ، کسی کو کمزور سمجھ کر بات بات پر قصور وار ٹھہرانا

مُرْغ تیز پَر

تیز اُڑنے والا پرندہ ، تیز رفتار پرند ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تیز پَر کے معانیدیکھیے

تیز پَر

tez-parतेज़-पर

اصل: فارسی

وزن : 212

تیز پَر کے اردو معانی

صفت

  • تیز اڑنے والا، اونْچا اڑنے والا

شعر

English meaning of tez-par

Adjective

  • high flying, swift in flying
  • fast wing

तेज़-पर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दे. ‘तेज़परवाज़'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیز پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیز پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words