تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیزابی" کے متعقلہ نتائج

تیزابی

تیزاب سے متعلق، تیزاب کا تیزاب سے بنا ہوا، تیزاب ملا ہوا، تیزاب کے اثر سے بگڑا یا بنا ہوا

تیزابی فُضلَہ

تیزابی اَفراز

(نباتیات) ترشئی اخراج ، ربزش ، ترشئی ابھار.

تیزابی سونا

چوبیس قیراط والا خالص سونا جسے اصلی سونا کہا جاتا ہے جس کو خالص بنانے کے لیے اس کو تیزاب سے صاف کرتے ہیں

تیزابی لاوا

آتش فشانی سے نکلنے والا وہ ماد جس میں نمکیات کا عنصر زیادہ ہو ، تیزابیت والا لاوا.

تیزابِیا

(نیاری) وہ شخص جو سونے کی پر کھ کا کام کرتا ہے ، پر کھیا.

تیزابِیَت

تیزاب کا اثر، تیزاب کی تاثیر، شوربت

سونا تیزابی

روا، مُستعملہ سونا، صاف کیا ہوا سونا، بالکل خالص سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تیزابی کے معانیدیکھیے

تیزابی

tezaabiiतेज़ाबी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: تیزاب

تیزابی کے اردو معانی

صفت

  • تیزاب سے متعلق، تیزاب کا تیزاب سے بنا ہوا، تیزاب ملا ہوا، تیزاب کے اثر سے بگڑا یا بنا ہوا

شعر

English meaning of tezaabii

Adjective

  • acidic

तेज़ाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज़ाब सम्बन्धी, तेज़ाब का, तेज़ाब से बना हुआ, तेज़ाब मिला हुआ, तेजाब के असर से बिगड़ा या बना हुआ

تیزابی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیزابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیزابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words