تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی" کے متعقلہ نتائج

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رِکابی مَذْہَب

(کسی کا) وہ سلوک جو نفع کی توقع پر بدلتا رہے نیز جو اُسی طرف جُھک جائے جدھر دیکھے، نفع کی توقع میں اپنا نظریہ اور مسلک بدلنے والا، ابن الوقت، تھالی کا بین٘گن، موقع پرست

رِکابی مَذْہَبی

ایک دِین پر نہ قائم رہنا.

رِکابی سا مُنْہ

چوڑا چکلا اور بدہئیت گول مُن٘ھ .

رِکابی کا جوڑ

دو ایک جیسی تشتریاں یا قاب.

رِکابی میں جَب تَک بھات ، میرا تیرا ساتْھ

فائدہ کا لالچ رکھتا ہے ، مطلب کا یار ہے .

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

کُھلی رِکابی

خالی پلیٹ؛ کشکول یا جھولی جو سوال کا مظہر ہوتی ہے، (مجازاً) دستِ سوال.

یَک رِکابی

لال رِکابی

حضرت بی بی فاطمہ کی صحنک یا نیاز

جِنْسِیَت رِکابی

جلو میں ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، رفاقت ، ساتھ ، ہمسفری ۔

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

لال رِکابی کی شَرِیک

باعصمت (کیونکہ لال رکابی (رک) میں اس بی بی کے سوا کسی کو شریک نہیں کیا جاتا ، جس کی عصمت متیقن ہو)، پاکباز

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی کے معانیدیکھیے

تھالی

thaaliiथाली

اصل: ہندی

وزن : 22

تھالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھال کی تصغیر، جھوٹا تھال، بڑی طشتری جو کھانا اور پان وغیرہ پیش کرنے یا اور کئی کاموں کے لیے استعمال کی جاتی ہے
  • خوانچی، کشتی، ٹرے (جس میں مشروبات و ماکولات وغیرہ کے برتن یک جار کھے جائیں)
  • مٹھائی کا خوان
  • وہ حصہ جو دہان زخم کے ارد گرد ہوتا ہے
  • بڑی رکابی یا طشت نما کوئی شے، کسی چیز کی دائرہ نما صورت حالت
  • راکھ دان
  • وہ گول کٹوریاں جو گھنٹہ بجانے والی گھڑیوں میں بنائی جاتی ہیں

شعر

English meaning of thaalii

Noun, Feminine

  • thali, small flat dish or platter
  • salver
  • dish, disk, tray

थाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाच की एक गत जिसमें बहुत थोड़े से घेरे के अंदर नाचना पड़ता है

تھالی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone