تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی کا بَیْنگن" کے متعقلہ نتائج

تھالی کا بَیْنگن

(بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی کا بَیْنگن کے معانیدیکھیے

تھالی کا بَیْنگن

thaalii kaa bai.nganथाली का बैंगन

اصل: ہندی

تھالی کا بَیْنگن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بینگن بسبب گول ہونے کے تھالی میں نہیں ٹھہرتا) رکابی مذہب، وہ شخص جو لالچ یا طمع کے باعث ہر ایک کی طرفداری کرنے لگے، غیرمستقل مزاج، وہ شخص جو کبھی ایک طرف کبھی دوسری طرف ہو، موقع پرست
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of thaalii kaa bai.ngan

Noun, Masculine

  • time-server, unprincipled man, opportunist

थाली का बैंगन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाभ-हानि देखकर पाला बदलना, अवसरवादी, मौक़ापरस्त, (बैंगन गोल होने के कारण थाली में नहीं ठहरता), वह व्यक्ति जो कभी एक तरफ़ कभी दूसरी तरफ़ हो, वह व्यक्ति जो लालच या लोभ के कारण हर एक की तरफ़दारी करने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی کا بَیْنگن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی کا بَیْنگن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone