تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے" کے متعقلہ نتائج

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر ہی پَر گِرے

رک : تھالی پھینکو تو سر پر اچھلے.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر چَلی جائے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی پھینْکو تو سَر پَر اُچھلے

بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

تھالی اُچھالو تو سَر پَر گِرے

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے کے معانیدیکھیے

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

thaalii phe.nko to sar par jaa.eथाली फेंको तो सर पर जाए

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے کے اردو معانی

  • بہت زیادہ ہوجم ہو یا کثیر مجمع ہو یا نظر دوڑائو تو آدمی ہی آدمی ہوں اور بھیڑ کی وجہ سے شانے سے شانہ چھلتا ہو تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی پھینْکو تو سَر پَر جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words