تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھالی پھِرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی پھِرنا کے معانیدیکھیے
تھالی پھِرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے
- مداریوں کا ایک کرتب جس میں کرتب دکھانے والے تھالی کو بانس وغیرہ پر رکھ کر ایسی ترکیب کرتے ہیں کہ تھالی خود بخود ناچتی نظر آتی ہے
English meaning of thaalii phirnaa
Compound Verb
- being too crowded, there should be such a large amount of people that if the plate is thrown, it should not fall on the ground on the head
- a trick of Madaris in which jugglers place jaggery on bamboo etc. and make such a trick that the thali itself is seen dancing.
थाली फिरना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बहुत अधिक भीड़-भाड़ होना, इतने प्रचूर मात्रा में लोगों का मजमा होना कि अगर थाली फेंकी जाए तो सरों पर ही रहे ज़मीन पर न गिरने पाए
- मदारियों का एक करतब जिसमें करतब दिखाने वाले थाली को बांस आदि पर रख कर ऐसा जुगाड़ करते हैं कि थाली स्वयं नाचती नज़र आती है
تھالی پھِرنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھالی پھِرنا)
تھالی پھِرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔