تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھالی سے بیگار بَھلی" کے متعقلہ نتائج

بیگار

وہ کام جودل لگا کرنہ کیاجائے، بلااجرت کام کرنے والا، بغیر اجرت کے کام، بغیر اجرت کے کام

بِیگار دِینا

مجبوراً کام کرنا، کام دینا

بیگار لینا

زبردستی مفت کام کرانا

بیگار پَکَڑْنا

زبردستی کوئی کام بلا اجرت لینا

بیگار میں پکڑا جانا

کسی کا بغیر اجرت کام کرنے کے لئے مجبور کیا جانا

بیگار ٹالْنا

بے دلی سے کوئی کام کرنا، بلا اجرت کام برا بھلا کرکے کسی نہ کسی طرح اپنی جان چھڑانا

بیگارکا کام

وہ کام جو بغیر اجرت کے کرایا جائے

بیگاری

وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے

بِگار

بیگار جس کی یہ تخفیف ہے

بَگار

چراگاہ، بیگار، گھاس کا میدان

بِگاڑ

بگاڑنا، بگڑنا کا اسم کیفیت

بیگار سَر پَر ڈالنا

کسی دوست سے خواہ مخواہ کوئی کام کرانا

بیگارُو کام

بیدلی سے کیا ہوا کام، خراب اور نکما کام

بِنگار

سونا۔

بیگاری لینا

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بِگاڑ پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا، خلل واقع ہونا

بِگاڑ دینا

خراب کر دینا

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

بِگاڑ آنا

کسی چیز کو خراب کرنا

بگاڑا

بگاڑا ہوا، خواب کیا ہوا (اکثر طور جمع مستعمل)

بِگاڑُو

خراب کرنے والا، خرابی ڈلنے والا

بِگاڑ لینا

دشمنی پیدا کرلینا، جھگڑا کرلینا

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

بِگاڑ کرنا

بِگاڑ ہونا

رنجش ہونا، ملال ہونا، جھگڑا ہونا

بِگاڑ ڈالنا

آپس میں دشمنی پیدا کرا دینا، ایک کو دوسرے سے لڑا دینا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

بِگاڑ بَیٹھنا

جھگڑا کرلینا، دشمنی پیدا کرلینا، رنجش کرلینا

بِگاڑ پَر آنا

بِگاڑ ٹَھہَرنا

اس بات کا یقین ہونا کہ اب فساد ہوگا، جھگڑے کا یقینی ہونا

بِگاڑ پَر ہونا

ناموافقت رنجش یا خوابی کے لیے آمادہ ہونا ، قطع تعلق کے لیے بہانے ڈھونڈھنا

باگَر

کھیت کی حد کی بے ترتیب آڑ یا روک، بگڑ کا غلط تلفظ

بِگارْنا

بَگارْنا

پھیلانا، متتشر کرنا، بکھیرنا، پھینکنا، کھنڈانا

beggar

بول چال: کوئی فرد، نفر، (بے چارہ آدمی)

bugger

بازاری: (بجز اسم ۲ اور ف ۳) (الف) مکروہ، ناپسندیدہ شخص- (ب) کسی خاص وضع یا قماش کا آدمی.

بِگْراہ

لڑائی، جنگ، فساد، جھگڑا، تکرار

بِغَر

بغیرکی تخفیف

بُغار

(کپڑے یا دیوار وغیرہ کا) بڑا اور گہرا چھید سوراخ۔

bogged

پھنسا ہوا

bagged

تھیلا

bugged

کھٹمل

بُو گِیر

رک : بودار نمبر ۲۔

بُغُود

عقد ثریّا کا غروب ہونا، جو بارش کی نشانی سمجھی جاتی ہے

بانگُر

مویشیوں یا پرندوں کو پھنْسانے کا جال، پھندا، پھنسنے یا پھنسانے کی جگہ، پرندوں کو یا چڑیا پھنسانے کی جال یا پھندا

باگ گِیر

گھوڑے کی لگام پکڑنے والا، سائیس

بَگَڑ

گھر : احاطہ جس میں کئی گھر ہون.

بیگَڑ

جھلمل پنّی

بے گِرَہ

گِرہ کے بَغير، گانٹھ کے بَغير، بے گِرَہ، بِن گانٹھ يا جوڑ کا، بغیر بندھن کے، بغیر کتھی، بغیرعقیدہ کے

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

باگَڑ

گلۂ آہو، ہرنوں کا جھنڈ

عَیْب گِیر

بانگَڑ

وہ علاقہ جہاں بکھری ہوئی آبادی ہو، وہ دیس جس میں بستی دور دور واقع ہو

بَنگَڑ

(ٹھگی) آوارہ گرد ٹھگ جو کسی ٹولی میں نہ ہو.

بھینٹ بیگار

وہ کام جو بلا معاوضہ رشوت یا دباؤ کے تحت کیا جائے

جَبْری بیگار

ایسی بیگار جو زبردستی اور لازمی لی جائے.

ہَری بیگار

رک : ہری ؛ مجبوراً ہل چلانے کی محنت ، کھیتی باڑی کی مزدوری ۔

مُفت کی بیگار

بغیر معاوضہ کی مشقت ، وہ محنت جس کا معاوضہ نہیں ملے ۔

سَر بیگار ہونا

ناپسندیدہ کام ذمّے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھالی سے بیگار بَھلی کے معانیدیکھیے

ٹھالی سے بیگار بَھلی

Thaalii se begaar bhaliiठाली से बेगार भली

ضرب المثل

ٹھالی سے بیگار بَھلی کے اردو معانی

  • بیکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر کہ بیکاری میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہوتے ہیں

English meaning of Thaalii se begaar bhalii

  • it is better to do some labour without pay than be idle

ठाली से बेगार भली के हिंदी अर्थ

  • बेकार रहने से मुफ़्त काम करना बेहतर है कि बेकारी में तरह तरह के भ्रम पैदा होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھالی سے بیگار بَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھالی سے بیگار بَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone