تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھام کے" کے متعقلہ نتائج

تھام کے

ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

جِگَر تھام کے

بے قراری سے کلیجہ پکڑ کر،صبر وضبط کی کوشش کرتے ہو ئے۔

جِگَر تھام کے بَیٹھنا

سخت بیتاب ہونا، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

سَر تھام کے بَیٹھ جانا

مغموم ہونا

جِگَر تھام کے بَیٹھ جانا

نہایت بیتاب ہونا کی جگہ، بہت زیادہ بے چین اور مضطرب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھام کے کے معانیدیکھیے

تھام کے

thaam keथाम के

تھام کے کے اردو معانی

  • سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.
  • ٹھہر کر ، کچھ وقفے یا مدت کے بعد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھام کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھام کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words