تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھانْگ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

تھانْگ لَگانا

کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھانْگ لَگانا کے معانیدیکھیے

تھانْگ لَگانا

thaa.ng lagaanaaथाँग लगाना

محاورہ

مادہ: تھانْگ

تھانْگ لَگانا کے اردو معانی

  • کھوج لگانا، پتا لگانا، سراغ لگانا
  • چوری کا پتا لگانا
  • چوروں سے ساز باز کرنا، چوری کا مال فروخت کرنا، چوروں کو پناہ دینا اور اس کے صلے میں چوری کا مال لینا

English meaning of thaa.ng lagaanaa

  • to search, trace, inquire, discover
  • to trace thieves or stolen property, to obtain a clue (hidden or stolen property)
  • conspiring with thieves, selling stolen goods

थाँग लगाना के हिंदी अर्थ

  • खोज लगाना, पता लगाना, खोजबीन करना
  • चोरी का पता लगाना
  • चोरों से साँठ-गाँठ करना, चोरी का माल बेचना, चोरों को पनाह देना और उसके बदले में चोरी का माल लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھانْگ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھانْگ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words