تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھانگی" کے متعقلہ نتائج

تھانگی

وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو

تھانگی دار

رک : تھانگ دار.

تھانگِیا

رک : تھانگی.

تھانگی داری

چوروں اور اوباشوں کے ساتھ ساز باز، چوری کے مال میں حصہ داری

اردو، انگلش اور ہندی میں تھانگی کے معانیدیکھیے

تھانگی

thaa.ngii थाँगी

اصل: ہندی

وزن : 22

تھانگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو چوروں اور اوباشوں کا شریک اور راز دار بن کر ان کی مدد کرے اور چوری کے مال میں شریک یا حصہ دار ہو
  • سُراغ رساں، پتا لگانے والا، کھوجی
  • شکار کا سُراغ لگانے والا، شکار کرنے کا ایک طریقہ جس میں ایک برہنہ سر شکاری جنگی جانور کے روبرو آتا ہے اور دیوانہ وار اپنے سر کو ہلاتا اور مجنونانہ حرکتیں کرتا ہے جانور اس شخص کو پاگل سمجھ کر اس کے قریب آتا ہے اور متحیر ہوتا ہے، دوسرے شکاری جو چھپے رہتے ہیں جھپٹ کر اس کا شکار کرت ہیں
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں چند بچوں میں سے ایک کو چور اور ایک کو تھانگی بنایا جاتا ہے جسے دائی کہتے ہیں، دائی چور کی آنکھیں اپنے ہاتھ سے چھپا کر اوروں کو بھاگ جانے کا اشارہ کرتا ہے

English meaning of thaa.ngii

Noun, Masculine

  • accomplice and informer of thieves
  • detective
  • receiver of stolen property

थाँगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चोरों का सरदार।
  • वह जो चोरों से माल खरीदता और अपने पास रखता हो।
  • चोरों का मुखिया
  • चोरी का माल ख़रीदने वाला व्यक्ति
  • चोरों को चोरी के लिए पता बताने वाला व्यक्ति; मुखबिर।

تھانگی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھانگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھانگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words