تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپْنا" کے متعقلہ نتائج

تھاپْنا

(ہندو) گوہر پاتِھنا ، اپلے بنانا.

تھاپْنا کی پُوجا

رک : تھاپنا (۲)

گُوہ تھاپْنا

نہایت پاگل اور دیوانہ ہونا ، ہوش میں نہ رہنا

گُو تھاپْنا

دیوانہ ہونا ، پاگل ہونا ، ہوش میں نہ رہنا .

اُپْلے تھاپْنا

رک : اپلے پاتھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپْنا کے معانیدیکھیے

تھاپْنا

thaapnaaथापना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: ہندو

تھاپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (رک) تھپتھپانا ، اطمینان دینا ، دلاسا دینا ، تسکین دینا.
  • (ہندو) گوہر پاتِھنا ، اپلے بنانا.
  • قائم کرنا ، جمانا ، بیٹھانا ، جما کر رکھنا
  • ۔(ھ) متعدّی (ہندو) ۱۔گوبر پاتھنا۔ اُبلے بنانا۔ ۲۔موٗرتی کی پوجا کرنا۔

اسم، مؤنث

  • (ہندو) پوجا کرنے کے لیے مورتی رکھنا ، مورتی کی پوجا جو چیت کے مہینے میں برج کے علاقے میں ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of thaapnaa

Transitive verb

Noun, Feminine

  • the act of setting up an image for worship

थापना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कोई चीज़ कहीं बैठाना, लगाना या स्थित करना।
  • स्थापित करना।
  • स्थापित करना; जमाना
  • उखड़ी जड़ को मज़बूत करना; ठोंकना
  • लगाना या स्थित करना
  • थपथपाना
  • गोबर या गीली मिट्टी को हाथ से पीटकर या दबाकर आकार देना, जैसे- कंडे या ईंट थापना
  • थेपना; थपकना; पाथना
  • साँचे में ढालना
  • जमाकर रखना
  • दीवार आदि पर हाथ के पंजे की आकृति बनाना; थापा लगाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words