تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹ بَدَلْنا

جھوٹ موٹ بڑا پن جتانا ، اور سے اور دکھانا ؛ رن٘گ بان٘دھنا ، اپنی حیثیت کا دکھاوا کرنا ، بڑائی جتانا ، مصنوعی شان بان دکھانا ، نیا لباس زیب تن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ بَدَلْنا کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ بَدَلْنا

ThaaT badalnaaठाट बदलना

محاورہ

ٹھاٹ بَدَلْنا کے اردو معانی

  • جھوٹ موٹ بڑا پن جتانا ، اور سے اور دکھانا ؛ رن٘گ بان٘دھنا ، اپنی حیثیت کا دکھاوا کرنا ، بڑائی جتانا ، مصنوعی شان بان دکھانا ، نیا لباس زیب تن کرنا
  • طرز بدلنا ، انداز بدلنا ، وضع قطع تبدیل کرنا.
  • مقابلے میں دوسرا انداز اختیار کرنا ، پین٘ترا بدلنا.

ठाट बदलना के हिंदी अर्थ

  • झूट मोट बड़ा पन जताना, और से और दिखाना , रंग बांधना, अपनी हैसियत का दिखावा करना, बड़ाई जताना, मस्नूई शान बाण दिखाना, नया लिबास ज़ेब-ए-तन करना
  • तर्ज़ बदलना, अंदाज़ बदलना, वज़ा क़ता तबदील करना
  • मुक़ाबले में दूसरा अंदाज़ इख़तियार करना, पैंतरा बदलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ بَدَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ بَدَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words