تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ ٹھاٹھ" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹ ٹھاٹھ

۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بانس کا چوکْٹھا۔ ڈھانچا۔ ۲۔فیشن ۔ ڈھنگ۔ طریقہ۔ ناز وانداز۔ ؎ ۳۔ آرائش۔ تَجمُّل۔ زیب وزینت۔ ؎ ۴۔لکڑی پھینکنے والوں کا لکڑی پھینکتے وقت خاص طریقہ سے کھڑا ہوجانا۔ پینترا۔ ۵۔جلوس۔ سامانِ سواری۔ دھوم دھام۔ ۶۔کبوتروں کا خوشی میں پروں کو جھڑجھڑانا۔ مُرغ کا پَر جھاڑ کر اذان دینا۔ ۷۔ستار کی کھونٹی کا درست کرنا۔ ۸۔مُرغ کا مُرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت کا انداز۔ ۹۔ساز وسامان۔ تکلّف۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ ٹھاٹھ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ ٹھاٹھ

ThaaT-ThaaThठाट-ठाठ

ٹھاٹ ٹھاٹھ کے اردو معانی

  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔بانس کا چوکْٹھا۔ ڈھانچا۔ ۲۔فیشن ۔ ڈھنگ۔ طریقہ۔ ناز وانداز۔ ؎ ۳۔ آرائش۔ تَجمُّل۔ زیب وزینت۔ ؎ ۴۔لکڑی پھینکنے والوں کا لکڑی پھینکتے وقت خاص طریقہ سے کھڑا ہوجانا۔ پینترا۔ ۵۔جلوس۔ سامانِ سواری۔ دھوم دھام۔ ۶۔کبوتروں کا خوشی میں پروں کو جھڑجھڑانا۔ مُرغ کا پَر جھاڑ کر اذان دینا۔ ۷۔ستار کی کھونٹی کا درست کرنا۔ ۸۔مُرغ کا مُرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت کا انداز۔ ۹۔ساز وسامان۔ تکلّف۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ ٹھاٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ ٹھاٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words