تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھڈّا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھڈّا

پتنگ کے پیچ میں لگی ہوئی عمودی تیلی، وہ پتلی یا کسیقدر موٹی تیلی جو کنکوے کے بیچ میں لگی ہوتی ہے

ٹَھڈّا ٹُوٹی

وہ عورت جس کی کمر جھک گئی ہو، کمر ٹوٹی، کبڑی

ٹَھڈّا گِھسْنا

کنکوّے کے ٹھڈے کو سر پر رکھ کر یا گھٹنے سے ہلکا ہلکا دبانا تاکہ اس میں ضرورت کے موافق خم پیدا ہو جائے

ٹَھڈّا ٹُوٹ گَیا

مراد : عاجز ہوگیا ، جھک گیا

ٹَھڈّا ٹُوٹی پَتَنگ

(مجازاً) بے سہارا ، بے یارو مددگار.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھڈّا کے معانیدیکھیے

ٹَھڈّا

ThaDDaaठड्डा

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹَھڈّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتنگ کے پیچ میں لگی ہوئی عمودی تیلی، وہ پتلی یا کسیقدر موٹی تیلی جو کنکوے کے بیچ میں لگی ہوتی ہے
  • (مجازاً) سہارا دینے والی چیز
  • پیٹھ یا کمر کی ہڈی، ریڑھ کی ہڈی، ریڈھ کی ہڈی کا آخری مہرہ، کبھ، ریڑھ کی خمیدہ ہڈی
  • چلمن کا سر بند یعنی بانس کی موٹی کھپچی جو چلمن کے سرے پر تیلیوں کے سر بند کے طور پر باندھی جائے

English meaning of ThaDDaa

Noun, Masculine

  • backbone
  • spine of a paper kite
  • (metaphorically) support

ठड्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुड्डी या पतंग में खड़े बल में लगनेवाली कमाची।
  • पीठ के बीच की खड़ी हड्डी। रीढ़।

ٹَھڈّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھڈّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھڈّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone