تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھیرانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھیرانا

تجویز کرنا ، طے کرنا (شادی وغیرہ کے ساتھ) .

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

قِیمَت ٹَھیرانا

بھاؤ مقرر کرنا، دام چکانا، بھاؤ تاؤ کرنا

تارِیخ ٹَھیرانا

شادی بیاہ وغیرہ کے لیے تاریخ مقرر کرنا .

مَدار ٹَھیرانا

کسی پر منحصر یا موقوف کرنا

دِل کو ٹَھیرانا

صبر کرنا ، طبیعیت بحال کرنا ، اضطراب کم کرنا ، دل کو تسکین دینا.

جی میں ٹَھیرانا

رک: جی میں ٹھاننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھیرانا کے معانیدیکھیے

ٹَھیرانا

Thairaanaaठैराना

وزن : 222

ٹَھیرانا کے اردو معانی

  • تجویز کرنا ، طے کرنا (شادی وغیرہ کے ساتھ) .
  • ۔(ھ) ۱۔روکنا۔ تھامنا۔ ۲۔ٹھانّنا۔ منصوبہ باندھنا۔ ۳۔مُنجمد کرنا۔ قائم کرنا۔ ۴۔مکان میں اُتارنا۔ ۵۶۔تجویز کرنا۔ جیسے بات ٹھیرانا۔ ۶۔قیمت چُکانا۔ بھاؤ تاؤ کرنا۔ نرخ مقرّر کرنا۔ ۷۔قرارداد کرنا۔ ؎
  • فرض کرلینا ، مان لینا ، تسلیم کر لینا .
  • قائم کرنا ، منجمد کرنا
  • قیمت چکانا ، نرخ مقرر کرنا ، بھاؤ تاؤ کرنا
  • مقرر کرنا ، قرار دینا ، معین کرنا .
  • مکان میں اتارنا ، قیام کرانا
  • ٹھاننا ، منصوبہ بان٘دھنا ، طے کر لینا .
  • ٹھیرنا (رک) کا تعدیہ ، روکنا ، تھامنا .

ٹَھیرانا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھیرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھیرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words