تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھَل تھَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھَل تھَل کے معانیدیکھیے
تھَل تھَل کے اردو معانی
ہندی - صفت
- ۔(ھ) صفت۔ ۱۔ڈھیلا۔ نرم۔ پَچیچا۔ ۲۔موٹا۔ پھیس۔
- موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.
- زیادتی کے ساتھ اور برابر مسلسل تیزی سے ، تھلل تھلل.
سنسکرت
- پولا اور پلپلا بن ، پھپس پنا ؛ رطوبت کی زیادتی سے مٹی یا ریگ وغیرہ کا ہلنا ، ہلوار ، زلزلہ.
थल-थल के हिंदी अर्थ
हिंदी - विशेषण
- मोटाई के कारण झूलता या हिलता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھَل تھَل)
تھَل تھَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔