تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا کے معانیدیکھیے
ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا کے اردو معانی
- دفع ہونا ؛ اپنا راستہ لینا ، خیر سے سدھارنا .
- مر جانا ، آرام سکون کے ساتھ جان دینا .
- (طنزاً) سلامتی کے ساتھ چلے جانا.
- سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .
ठंडे ठंडे घर की राह लेना के हिंदी अर्थ
- सवेरे और ठंड के वक़्त जाना, अला उल-सुबह या तड़के जाना
- दफ़ा होना , अपना रास्ता लेना, ख़ैर से सुधारना
- (तंज़न) सलामती के साथ चले जाना
- मर जाना, आराम सुकून के साथ जान देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا)
ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔