تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے جانا کے معانیدیکھیے
ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے جانا کے اردو معانی
- دفع ہونا ؛ اپنا راستہ لینا ، خیر سے سدھارنا .
- سویرے اور ٹھنڈ کے وقت جانا ، علیٰ الصبح یا تڑکے جانا .
- مر جانا ، آرام سکون کے ساتھ جان دینا .
- (طنزاً) سلامتی کے ساتھ چلے جانا.
ठंडे ठंडे जाना के हिंदी अर्थ
- मर जाना, आराम सुकून के साथ जान देना
- सवेरे और ठंड के वक़्त जाना, अला उल-सुबह या तड़के जाना
- (तंज़न) सलामती के साथ चले जाना
- दफ़ा होना , अपना रास्ता लेना, ख़ैर से सुधारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے جانا)
ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔