تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھنْٹَھنانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھنْٹَھنانا

گھنٹی بجانا ، ٹھن ٹھن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھنْٹَھنانا کے معانیدیکھیے

ٹَھنْٹَھنانا

ThanThanaanaaठनठनाना

وزن : 2122

موضوعات: عوامی

ٹَھنْٹَھنانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی، فعل لازم

  • گھنٹی بجانا ، ٹھن ٹھن کرنا
  • دندنانا، کسی جگہ رہ کر مزے اڑانا، آنند کے تار بجانا، اکڑنا
  • کھنکھنانا ، بجنا (برتن وغیرہ کا)
  • گھڑیال یا ناشکستہ برتنوں کا آواز دینا
  • ۔(ھ) ۱۔گھنٹی بجانا۔ ٹھن ٹھن کرنا۔ ۲۔(عم) دندنانا۔ کسیجگہ موجود ہوکرک مزے اُڑانا۔ ۳۔(عو) کھنکنا۔ بجنا۔ جیسے پتیلیاں ٹھنٹھنا رہی ہیں۔ ۴۔گھڑیال یا ظروف ناشکستہ کا کرخت آواز دینا

English meaning of ThanThanaanaa

Verb, Transitive verb, Intransitive verb

  • (of utensils or vessels) strike against each other, sound (because of striking), tinkle, jingle, live at ease, be in high spirits

ठनठनाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ठन-ठन शब्द उत्पन्न करना
  • ठन-ठन शब्द उत्पन्न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھنْٹَھنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھنْٹَھنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone