تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپَک تَھپَک کے سُلانا" کے متعقلہ نتائج

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

تَھپَک تَھپَک کَر سُلانا

بچے کی بیٹھ پر آہستہ آہستہ اس طرح ہاتھ مارے جانا کہ بچہ سو جائے، (کسی کو تدبیر سے) غافل کر دینا

تَھپَک کے

(پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) بیٹھ پر ہاتھ مار کر ؛ بہلا پھسلا کر ، نرمی سے.

تَھپَک تَھپَک کے رَکھنا

۔تھام تھام کر رکھنا۔ روک تھام کرنا۔ دم دلاسا دے کر روکنا یا باز رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپَک تَھپَک کے سُلانا کے معانیدیکھیے

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

thapak thapak ke sulaanaaथपक थपक के सुलाना

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا کے اردو معانی

  • ۔تھپکی مار کے سُلانا۔ (مراۃ العروس) ۔ماں دودھ پِلاتی ہے اپنی نیند حرام کرکے بچّے کو تھپک تھک کر سُلاتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپَک تَھپَک کے سُلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپَک تَھپَک کے سُلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone