تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھپیڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپیڑا کے معانیدیکھیے
تَھپیڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طمانچہ، تھپڑ، ضرب
- (مجازاً) صدمہ، حادثہ، ناگہانی مصیبت
- ہوا یا پانی کی زور دار لہر، لطمہ، جھونکا
- وہ ظرف جس پر آٹے کی لوئی بڑھاتے ہیں، (پٹَا) پَٹہ، چندیا
شعر
شکستہ کشتی کے تختے پہ سو رہا ہوں میں
تھپیڑا موجوں کا آ کر مجھے جگا لے کوئی
مرے دل کے ہاتھوں سے ہجر وفا میں مری زندگی میں نہ ہو جائے گڑبڑ
کبھی کثرت رنج و غم کا تھپیڑا کبھی جوش امید و حسرت کی اوجھڑ
ناخدا ہی نہیں موجوں کا تھپیڑا اکثر
کشتیاں پار لگاتا ہے چلا جاتا ہے
English meaning of thape.Daa
Noun, Masculine
- stroke, slap
- buffet or gust of wind or wave
- shock, tremor
- (metaphorically) sudden trouble, sufferings
थपेड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तूफ़ान का झोंका, तेज़ लू वाली हवा, किसी चीज के वेग से आकर टकराने या लगने का ऐसा आघात जिसमें थप-थप शब्द हो, तमांचा, चपत, चपेटा, थप्पड़, ज़रब, धक्का, ठोकर, दरेरा, घात-प्रतिघात, आघात, टक्कर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھپیڑا)
تَھپیڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔