تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَھرْتَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَھرْتَھر کے معانیدیکھیے
تَھرْتَھر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کانپنے والا، کانپتا ہوا، تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ، ڈر سے کانپنا
صفت
- کپکپاتے ہوئے، تھر تھراہٹ کے ساتھ، لرزاں، کانپنے والا
- آہستہ آہستہ مگر مستقل، تھل تھل
شعر
کاٹ گئی کہرے کی چادر سرد ہوا کی تیزی ماپ
اکڑوں بیٹھا اس وادی کی تنہائی میں تھر تھر کانپ
مثل خورشید آسماں جلتا ہے آہ گرم سے
کانپتی ہے ٹھنڈی سانسوں سے مری تھر تھر زمیں
فٹ پاتھوں پر رہنے والے تھر تھر کانپتے رہتے ہیں
دولت والے سوتے ہیں جب کمبل اور رضائی میں
English meaning of tharthar
Noun, Feminine
- tremble, vibration, shaking, tremble with fear
थरथर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काँपने या भयभीत होने की अवस्था या भाव; डर से काँपने की मुद्रा।
- काँपने वाला, काँपता हुआ, थरथराहट, कपकपाहट, डर से काँपने की मुद्रा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَھرْتَھر)
تَھرْتَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔