تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹْھری" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹْھری

بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ

رُوح ٹِھٹْھری جانا

بے انتہا سردی معلوم ہونا.

ٹَھٹْری

پاڑ پر معماروں کے بیٹھنے کا بان٘سوں کا بنا ہوا ٹھپا جو آٹھ دس بان٘س برابر برابر پشتی وانوں سے بان٘دھ کر تیار کرتے ہیں ، چالی

ٹَھٹْھرا

رک : ٹھٹھر ، باڑ ، باڑا

ٹِھٹْھرا

سردی کا مارا ، ٹھنڈ لگا ہوا

ٹَھٹھیری

ٹھٹھیرا کی تانیث، ٹھٹھیرے کی جورو

ٹِھٹَھر

سردی سے کپکپانے یا اکڑ جانے کی کیفیت، این٘ٹھن، سکڑن

ٹَھٹَّھر

ٹٹی ، جعفری ، بان٘س کی کھپچیوں کا بنا ہوا جال

ٹَھٹّھی

بستی ، آبادی.

ٹَٹْری

چندیا، کھوپڑی کا بالائی حصہ، چان٘د.

ٹَھٹیرا

پیتل، کان٘سی یا تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا، کسیرا

ٹَھٹَھیرا

پیتل کان٘سی اور تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا ، کسیرا

ٹِھٹْھرا جانا

رک : ٹھٹھرنا.

ٹِھٹْھرا دینا

رک : ٹھٹھرانا.

ٹَٹِیری

چھوٹے سے بگلے کے برابر ایک پرن٘دہ (اس کے پان٘و کچھ دراز ہوتے ہیں اس کی پیٹھ سیاہ اور شکم سفید ہے چون٘چ دراز جس کا اول کا آدھا حصہ گلابی اور آخر کا آدھا حصہ سیاہ ہوتا ہے اکثر تالابوں اور پانی کے پاس ہوتا ہے رات کو آواز دے کر اُڑتا ہے) ، کُتری ؛ لاط : Tringa goensis.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹْھری کے معانیدیکھیے

ٹَھٹْھری

ThaThrii•ठठरी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ
  • نہایت دبلا پتلا آدمی
  • پنجر، ڈھان٘چا
  • چٹائی کے پردے کا ڈھان٘چا
  • (مجازاً) ٹھنٹھ، بے برگ و بار شاخ، ڈھانچ

Urdu meaning of ThaThrii

  • Roman
  • Urdu

  • baans ka Dhaanchaa, baans ka chaukhaTaa, arthii, janaaza
  • nihaayat dublaa putlaa aadamii
  • pinjar, Dhaanchaa
  • chaTaa.ii ke parde ka Dhaanchaa
  • (majaazan) ThanaTh, be barg-o-baar shaaKh, Dhaanach

English meaning of ThaThrii

Noun, Feminine

ठठरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठटरी
  • किसी मनुष्य या पशु के शरीर की सारी हड्डियों का ढाँचा, कंकाल
  • किसी वस्तु, रचना या कृति का ढाँचा, अस्थिपंजर
  • छप्पर छाने के लिए बनाया जाने वाला बाँस का ढाँचा
  • घास-भूसा बाँधने का जाल, खरिया, खड़िया
  • बाँस का चौखटा, शव या मुरदे को ले जाने की अरथी, जनाज़ा
  • कोई मरियल व्यक्ति, दुबला पतला आदमी

ٹَھٹْھری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone