تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکَہ

رک: ٹھیکا

تِین ٹھیکَہ

(موسیقی) رک : تین تال ؛ تین جگہ کا ٹھہرائو ، تین منزلیں.

پَنْجابی ٹھیکَہ

(موسیقی) ایک ٹھیکا (گانے کے ساتھ طبلے یا ڈھولک کے خاص طریقے سے بجانے کو ٹھیکا کہتے ہیں) جو بارہ ماترے یعنی (۴۸) کلایادرت ورام دو اور لگھودرت ایک کا ہوتا ہے لیکن ٹھیکے کے بول کے وقفے کے لحاظ سے (۱۶) ماترے کا کہلاتا ہے.

سَواری کا ٹھیکَہ

طبلے کا ایک انگ، طبلہ بجانے کا ایک انداز

دَسْتاویزِ ٹھیکَہ مُسْتاجِری

پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند، اجارہ و ٹھیکہ لینے کی سند

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکَہ کے معانیدیکھیے

ٹھیکَہ

Thekaठेका

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ٹھیکا

ٹھیکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ٹھیکا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ठेका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेकने अर्थात् टिकने-टिकाने या ठहरने-ठह राने की जगह।
  • वह वस्तु जिसकी ठेक लगाई जाय। ठेकनेवाली वस्तु। अड्डा।

ٹھیکَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone